قارئین! بے شمار لوگوں کی طلب کہ چہرے یا جسم کے کسی حصے پر چوٹ لگ جائے تو اس کا نشان باقی رہ جاتا ہے‘ مخلوق خدا پریشان ہے‘ بے شمار کے رشتوں میں سب سے بڑی رکاوٹ چہرے پر چوٹ کا نشان ہے۔ قارئین! آپ ان پریشان حال لوگوں کیلئے رحمت کا فرشتہ ثابت ہوسکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس ایسا کوئی آزمودہ ٹوٹکہ‘ نسخہ‘ مرہم یا کریم موجود ہے‘ تو عبقری کے ایڈریس پر مکمل اجزاء کے ساتھ نسخہ‘ مرہم یا کریم کا نام لکھ کر ضرور بھیجیں اس کے علاوہ عبقری کے آفیشل نمبر 03438710009 پر واٹس ایپ کیجئے۔ لاکھوں کا بھلا آپ کیلئےصدقہ جاریہ۔