زچگی کے بعد یا عام طور پر عورتوں میں جو کمر کا درد ہوتا ہے تو کیکر کی گوند لیں اس کو گرائنڈ کریں وہ سفوف بن جائے گی دو یا تین چمچ سوجی یا جتنا آپ کھا سکیں۔ دہی گھی میں سوجی بھون کر حلوہ بنائیں اور صبح نہار منہ کھائیں اور کھاتے ہوئے گرم گرم حلوہ پر ایک چمچ گوند کا سفوف چھڑک لیں اور اوپر سے چائے یا دودھ پی لیں آٹھ دن میں کمر درد ٹھیک ہو جائے گا۔ آزمودہ ہے۔(ج،لاہور)