Search

حضرت قبیصہ بن مخارِق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا‘ حضور نبی کریم ﷺ نے پوچھا کیوں آئے ہو؟  میں نے عرض کیا میری عمر زیادہ ہوگئی ہے‘ میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں یعنی میں بوڑھا ہوگیا ہوں‘ میں آپ ﷺ کی خدمت اقدس میں اس لیے حاضر ہوا ہوں تاکہ مجھے آپ وہ چیز سکھائیں جس سے اللہ تعالیٰ مجھے نفع دے۔ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم جس پتھر‘ درخت اور ڈھیلے کے پاس سے گزرے ہو اس نے تمہارے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔ اے قبیصہ! صبح کی نماز کے بعد تین مرتبہ

 اس سے تم اندھے پن‘ کوڑی پن اور فالج سے محفوظ رہوگے۔ اے قبیصہ! یہ بھی پڑھا کرو