Search

محترم قارئین! ایک رات میرے معدے میں تیزابیت کی وجہ سے زیادہ درد ہوا۔میں بہت پریشان ہوئی‘ میں نے دودھ نیم گرم کیا اور اسے گھونٹ گھونٹ پینا شروع کردیا۔ابھی گلاس ختم بھی نہ ہوا تھا کہ میرے معدے کو سکون مل گیا اور پرسکون ہوکر سوگئی۔اس بات کوکافی عرصہ گزرگیا دوبارہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ (غلام کبریٰ‘ سرائے صالحہ)