محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں تقریباً دو سال سے مستقل عبقری خرید کر پڑھتی ہوں‘ بہت سے پڑھنے کیلئے بھی لے جاتے ہیں۔ ہر کوئی تعریف کرتا ہے۔ میرے پاس ایک ٹوٹکہ ہے:۔ اُلٹی‘ متلی پیٹ میں درد ہو تو بڑی الائچی چبا کر پانی پی لیں۔ فوراً آرام مل جاتا ہے۔ (نورجہاں‘ ڈیرہ غازیخان)