Search

قارئین! میری دیورانی کی بہن کو سر پر کسی پھنسی کی وجہ سے بال جھڑ ہوگیا‘ اس جگہ پردوبارہ بال نہ آئے وہ بہت پریشان تھی‘ بہت علاج کروائے مگر بے سود‘ عبقری میں ایک مرتبہ درج ذیل ٹوٹکہ آیا‘ میں نے انہیں بتایا‘ انہوں نے آزمایا تو جس جگہ مہنگے علاج کروانے کے باوجود بال نہ آرہے تھے اس ٹوٹکے سے وہاں پر بال آگئے۔ ٹوٹکہ یہ ہے: اچار کا تیل جو عموماً ہر اچار(اچار کا تیل کم از کم ایک سال پرانا ہو) میں بچا ہوا ہوتا ہے‘ وہ  بال جھڑ کی جگہ پر انگلی سے مسلسل لگانے سے  بال اگ آتے ہیں۔ چند دن‘ چند ہفتے روزانہ لگائیں۔ (ع۔ش)