ایڈیٹر عبقری تمام مخلصین کا نہایت مشکور ہوں کہ میری درخواست پر درب کی جڑ بھیجی۔ آپ سب کیلئے دعاگو ہوں‘ دنیا و آخرت کی اعلیٰ عزتیں‘ ترقیاں‘ رزق اور کامیابیاں ملے۔ مزید اگر کوئی بھجوانا چاہے اور یا کوئی مسلسل بھجواتا رہے تو نہایت مشکور ہوں گا۔اس کے فوائد سنے ہوئے‘ پڑھےہوئے‘ یا آزمودہ ہوں تو ضرور لکھیں۔ میں آپ کے فوائد اور تجربات کا بہت زیادہ منتظر ہوں گا۔ اگر علم نہیں تو بوڑھے تجربہ کار یا پرانے حکمت جاننے والوں سے تلاش و تحقیق کریں۔