Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس گوہانجنی کیلئے آزمودہ روحانی نسخہ ہے۔ گوہانجنی کیلئے میں نے جس کسی کو بھی دم کیا اللہ کی مہربانی سے وہ ٹھیک ہوگیا۔ سانس روک کر سات بار پڑھ کر دم کرے‘ تین دم کریں۔ سورۂ فاتحہ اور آخری تین سورتیں‘ آیۃ الکرسی جس بچے پر بھی دم کیا اللہ نے کرم کیا۔ بارہا کا آزمودہ ہے۔ یہ عمل تقریباً سات سال سے کررہا ہوں‘ میرا کام ہوجاتا ہے۔(عطاء اللہ)