Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بندہ ناچیز دو مرتبہ آپ سے ملنے کا شرف حاصل کرچکا ہے‘ آپ کے بتائے ہوئے اعمال سے واقعی حیرت انگیز فوائد ملے۔اعمال کو کرتے ہوئے چند ماہ گزرے مسائل حل نہ ہوئے تو مختلف قسم کے وساوس آنے شروع ہوگئے‘ ایک دن میں گھر سے باہر کھڑا آسمان کو دیکھ رہا تھا اور دل ہی دل میں اللہ سے دعاکررہا تھا کہ اللہ تیرا کونسا اسم پڑھوں جس سے میری پریشانی دور ہو‘ اے اللہ میں
پڑھ رہا ہوں اسی کی برکت سے میری مشکل آسان کردے۔ دل میں خیال آیا اسی میں اسم اعظم ہے اسی کو پڑھتا جا اور مایوسی نہ ہو اور واقعی جلد وہ دن آگیا جب وہ ہوگیا جس کا مجھے یقین نہیں تھا۔ میرے مسائل حل ہونے شروع ہوگئے۔(ذیشان انور)