Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا پیٹ بڑھ رہا تھا تو مجھے کسی نے بتایا کہ صبح نہار منہ آدھا چمچ شہد اور آدھا لیموں نیم گرم پانی میں نچوڑکرپینے سے بہت زیادہ فرق محسوس ہوا۔ قارئین عبقری بھی آزمائیں۔(ارم زہرہ)