Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری آئی سائیٹ بہت زیادہ کمزور ہے‘ سارا دن کمپیوٹر پر بیٹھ کر اپنا کام کررہی تھی‘ زیادہ دیر کمپیوٹر پر بیٹھنے کی وجہ سے میری آنکھوں میں بہت زیادہ درد شروع ہوگیا تو میں نے سات بار اول و آخر درود شریف اور سات بار

پڑھ کر پھونک دی‘ میری آنکھیں جادوئی طور پر فوراً ٹھیک ہوگئیں۔ اب میں یہی عمل کرتی ہوں تو میری آنکھیں درد نہیں کرتیں۔ (فرحت‘ لاہور)