Search

قارئین! حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم مظفرآباد‘ گلگت بلتستان‘ہنزہ ‘تمام کشمیراور تمام پہاڑی علاقوں میں چند دن کاسفر ہے۔ادارہ عبقری نے حضرت حکیم صاحب سے سفارش کی ہے کہ بہت سارے لوگوں کی چاہت ہوتی ہے کہ آپ ان کے گھر دعا کیلئے تشریف لے جائیں اگر اس مختصر سفر میں بذریعہ قرعہ اندازی جس کا نام نکل آئے اس خوش نصیب کے گھر دعا کے گھر تشریف لے جائیں۔ قارئین! اپنا مکمل پتہ‘ پیشہ اورتمام موبائل فون نمبرزلکھ کربذریعہ ای میل یا ڈاک بھیجیں۔ یقیناً یہ آپ کی خوش نصیبی ہوگی کہ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم آپ کے گھر تشریف لائیں اور دعاکریں۔پتہ: دفتر ماہنامہ عبقری‘ عالمی مرکز روحانیت و امن عبقری اسٹریٹ نزدمزنگ چونگی لاہور۔Email:[email protected]