Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا عبقری رسالہ مستقل لگا ہوا ہے۔میں عبقری قارئین کیلئے آزمایا ہوا اور اپنے استاد محترم کا بتایا ہوا وظیفہ ہدیہ کرنا چاہتا ہوں‘ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف اور گیارہ مرتبہ اس دعا کو پڑھے گا۔ انشاء اللہ

(محمداکرام‘ کھاریاں)