Search

حدیث قدسی ہے کہ میرے ذکر کیلئے وقت نکالو‘ میں تمہارے کام میں برکت عطا کروں گا ورنہ دنیاوی کاموں کی کثرت تم پر اس قدر مسلط کردوں گا کہ تمہیں فرصت ہی نہ ہوگی اور سکون سے محروم رہو گے۔ (بخاری)