Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔ میرے پاس میرے دادا کا آزمودہ ٹوٹکہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں۔ اگر بچھو یا زہریلا جانور کاٹ لے تو کوڑتمہ کاٹ کر اس میں سرسوں کا تیل مکس کرکے کاٹی گئی جگہ پر لگائیں‘ درد بھی ختم ہوجائے گا اور زہر بھی زائل ہوجائیگا۔ (محمد آصف‘ کہروڑ پکا)