Search

xقارئین السلام علیکم! میرے بے شمار مسائل تھے‘ شیخ الوظائف نے مجھے سارا دن درود ابراہیمی پڑھنے کا فرمایا۔ میں سارا دن چلتے پھرتے وضو بے وضو ہر حال میں یہ درود پڑھتی ہوں‘ اللہ نے اتنے احسانات کیے اور ایسی ایسی مشکلات ٹال دیں کہ میں حیران ہوں۔ (ا،ظ)