میرے ایک جاننے والے بڑے مخلص ہیں۔ ایک دفعہ بیٹھے گپ شپ لگارہے تھے۔ مخالفین کا ذکر چل پڑا۔ انہوں نے فرمایا کہ میں کافی عرصہ سے ایک آیت جو میرے والد صاحب نے بتائی تھی روزانہ چند دن پڑھتا ہوں‘ حاسدوں اور مخالف لوگوں کی ایذاسے اس کی برکات سے اللہ تعالیٰ نے محفوظ کررکھا ہے۔ یہ ایک قسم کی حفاظت کا قلعہ ہے۔ آیت مبارکہ ہے