دولت: عینک خرید سکتی ہے مگر نظر نہیں۔ دولت: کتابیں خرید سکتی ہے مگر علم نہیں۔ دولت: گھڑی خرید سکتی ہے مگر وقت نہیں۔ دولت: قلم خرید سکتی ہے مگر تحریر نہیں۔ دولت: دوائیں خرید سکتی ہے مگر صحت نہیں۔ دولت: نرم بستر خرید سکتی ہے مگر نیند نہیں۔ دولت : جسم خرید سکتی ہے مگر محبت نہیں۔ دولت: عیش و عشرت خرید سکتی ہے مگر سکون نہیں۔ (سمیہ کلثوم‘چھنی تاجہ ریحان)