Search

میرے ایک محسن روحانی علم میں بھی ماہر ہے۔ ان کی خدمت میں‘میں نے عرض کیا کہ کوئی عمل یا تعویذ مجھے بھی بتائیں جو مشکل بھی نہ ہو اور چلہ وغیرہ بھی نہ کرنا پڑے۔ جناب نے مسکرا کر سردرد کیلئے تعویذ لکھنے کی اجازت دی۔ جو درج ذیل ہے۔

 

 

تمام خانوں میں لکھ کر یہ تعویذ سر پر باندھ لیں یاتکیہ میں رکھ لیں۔ سردرد نہیں ہوگا۔(نصیراحمد‘ ایبٹ آباد)