محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے‘ میں سیکنڈ ایئر کی اسٹوڈنٹ ہوں۔ عبقری کے ساتھ پیار کے اظہار کی کوشش کی ہے‘ صحیح لکھنا تو نہیں آتا مگر تھوڑی سی کوشش کی ہے۔
| اپنی مثال آپ ہے عبقری | سب رسالوں سے ہے جدا عبقری |
| جس کو مل گیا ہے رہنما عبقری | کبھی پھر نہ بھٹکے وہ رستے اپنے |
| کیسا پرچہ نکالا ہے عبقری | شیخ الوظائف اور علامہ صاحب نے |
| صحت و کامرانی کا گھر ہے عبقری | ڈاکٹر کی پھر نہ ضرورت پڑی |
| جس کو بھی مل گیا ہے توعبقری | مل گئی دین و دنیا کی دولت اسے |
| سب تجھ ہی سے یہ پایا ہےعبقری | میں جس مقام پر کھڑا ہوں آج |
| جس نے بھی آزمائے نسخہ عبقری | ملتی ہے سدا کامیابیاں اسے |
| توسدا پھلتا پھولتا رہے عبقری | بشیؔ کا عبقری بن گزارا نہیں |
| یہ تیری بدولت ہی ہوا ہے عبقری | بھائی کو ملی نوکری‘بہن کو مل گیا اپنا گھر |
(بشریٰ جاوید‘ پدھراڑ)