تلاش

محترم حکیم صاحب اسلام و علیکم ۔میرا بچبن میں چہرہ بہت شاداب اور کھلا ہوا تھا لیکن باہر کے کھانوں نے کبھی برگر کبھی فاسٹ فوڈ او ر کولڈنک تو روزانہ کا معمول تھا کبھی چائے کی زیادتی اورزندگی کی بھاگ دوڑ نے فطری غذائوں سےمحروم کر دیا اور پھر  زندگی کی پریشانیاں اور اس میں آںے والے غم میں الجھ ر رہ گئی کہ اپنا آپ بھی بھول گئی اور پتا بھی نہ چلا کہ کب اپنے اوپر توجہ دینی چھوڑ دی تھی۔جب زندگی کے معاملات بہتر ہوئے اور خود کو وقت دینے کی فرصت میسر آئی تو آئینے میں خود کو دیکھتی تو عمر سے کئی گنا بڑی نظر آئی۔عبقری کی ادویات تو پہلے بھی استعمال کرتی تھی لیکن کبھی خیال نہ آیا چہرے کی چھائیاں جو وقت سے پہلے بوڑھا بنار ہی ہیں اس کا بھی کوئی فطری علاج موجود ہے۔میں نے اس حوالے سے مارکیٹ میں کچھ اشتہارات کو دیکھتے ہوئے بازاری کریموں کو استعمال شروع کیا جس سے میرا رنگ تو کچھ صاف ہو گیا لیکن تھوڑا ہی عرصہ گزرا تھا کہ میرے چہرے پر کیل مہاسے اور دانے نکلنا شروع ہو گئے‘ چہرے پر جو چھائیاں تھیں وہ مزید واضح ہونا شروع ہو گئیں۔اس کے بعد مجھے اپنی غلطی کا احساس ہوا اور میں نے پھر اسکن اسپشلسٹ سے رجوع کیا تو انہوں نے مجھے کچھ ادویات لکھ دیں۔ان ادویات کو استعمال کرنے سے کچھ زیادہ افاقہ نہ ہوا۔ایک دن میں گھر والوں کے ہمراہ دوسرے شہر ٹرین میں سفر کے لئے جارہی تھی تو وہاں کسی نے مجھے عبقری رسالہ تھما دیا۔سفر لمبا تھا اس لیے میں نے اس کا مطالعہ شروع کر دیا ۔ایک صفحے پر میں عبقری دواخانہ کی حسن و جمال کریم کے بار میں پڑھا۔میںجب واپس لاہور آئی تو عبقری دواخانہ سے تین ڈبیاں حسن و جمال کریم کی خرید لائی۔حسن و جمال کریم کی پہلی ڈبی کے استعمال کی تو میرے چہرے سے چھائیاں اور دانے کم ہونا شروع ہو گئے ۔میری خوشی کی انتہا نہ تھی چناچہ میں نے اس کریم کا مستقل استعمال شروع کردیا اور جب میں نے تین ڈبیاں استعمال کر لیں تو اب چہرے سے داغ ‘ چھائیاں اور دانے ایسے ختم ہو گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ حسن و جمال کریم سے بہت فائدہ ہوا ہے اور یہ ہمارے سب گھر والوں کئ مسلسل استعمال میں ہے ۔اس کے بہترین رزلٹ ملتے ہیں اور مستقل استعمال سے چہرہ بھی نکھر جاتا ہےاور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے۔( طلعت جبین ‘ پشاور)