محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری شادی کو پانچ سال ہوگئے تھے لیکن میرے شوہر کو مجھ سے وہ محبت نہیں تھی جو ہونی چاہیے تھی۔ میں اکثر تنہائی میں بیٹھ کر اپنے اندر کمی ڈھونڈتی تھی کہ میرے اندر کہاں کمی ہے تو میرے اندر سے جواب آیا کہ تم میں نسوانی حسن کی کمی ہے جس وجہ سے شوہر کی زیادہ محبت حاصل نہیں ہورہی جس کے بعدمیں نے مختلف کمپنیوں کی مصنوعات کا استعمال کرنا شروع کردیا کہ مجھ میں نسوانی حسن آجائے لیکن پیسے ہی ضائع کیے۔ میری ایک سہیلی تھی جس کا مجھے اچانک دو سال بعد فون آیا اس نے میرے احوال پوچھا تو میں نے باتوں باتوں میں اس کو اپنے اس مسئلے بارے بتایا تو اس نے کہا فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں لاہور سے تمہارے لیے دو بوتل ’’نسوانی حسن شفاء آئل‘‘ بھیج رہی ہوں تم استعمال کروں ان شاء اللہ فرق خود محسوس کرو گی۔ تقریباً دودن بعد بذریعہ ڈاک وہ آئل میرے پاس آیا اور میں نے اس پر لکھی ہوئی ہدایت کے مطابق استعمال کرنا شروع کیا ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے مجھے فرق پڑنا شروع ہوگیا میں نے دوبارہ اپنی سہیلی کو کال کی کہ تمہارے بھیجا ہوا ’’نسوانی حسن شفاء آئل‘‘ بہت کمال کا ہے اور مجھے فرق بھی محسوس ہورہا ہے تو اس نے کا کہ ابھی تم چند بوتل اور استعمال کرو اور آئل تمہارے شہر ملتان سے ہی مل جائے گا۔ اس نے مجھے عبقری کی ایجنسی کا نمبر سینڈ کیا تو میں نے وہی نمبر اپنے شوہر کو سینڈ کیا کہ ایک آئل ہے وہ شام کو لیتے آنا تو میرے شوہر دو بوتل شام کو لے آئے میں نے استعمال جاری رکھا تقریباً چار ماہ کے مسلسل استعمال سے میرے نسوانی حسن میں نمایاں اضافہ ہوا جس وجہ سے میرے شوہر مجھے میں دلچسپی لینا شروع ہوگئے ۔ نسوانی حسن شفاء آئل کی ہی بدولت میں اپنے شوہر کے دل میں جگہ بنا سکی۔ اب وہ میرا بہت خیال رکھتے ہیں ضرورت کی ہر چیز میرے کہنے سے پہلے آجاتی ہے۔ (م،ر۔ ملتان)