تلاش

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے اکثر اوقات پٹھوں میںکھچائو محسوس ہوتا‘تھوڑا سا کام کرنے سے ہی ذہنی تھکاوٹ اور سر میں درد شروع ہو جاتی۔میں جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتا چلا گیا۔یہ معاملات شادی کے تقریبا ً دو سال بعد شروع ہوئے جن میں وقت کے ساتھ ساتھ شدت آتی گئی۔ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے وقت سے پہلے ہی بوڑھا ہو گیا ہوں۔میں بھر پور غذا بھی لیتا تھا مگر اس کے باوجود بھی میرے ساتھ یہ مسائل چل رہے تھے۔رات کے وقت اکثر جوڑوں میں درد شروع ہو جاتا جس وجہ سے پرسکون نیند سے بھی محروم ہو گیا تھا۔اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ میری یاد داشت بھی کمزور ہو رہی تھی۔میں نے اپنے بعض دوستوں کے مشوروں سے معجون وغیرہ کا بھی استعمال کیا مگر ان سے بھی افاقہ نہ ہو سکا۔اگر کسی دوا سے کچھ افاقہ ہوتا تو وہ بھی صرف عارضی طور پر ہی ہوتا تھا۔زندگی میں تمام سہولیات‘مال و دولت کی فراوانی ہونے کے باوجود بھی ان بیماریوں کی وجہ سے دکھوں بھری زندگی گزار رہا تھا۔میرا جینے سے دل بھی اکتا چکا تھا۔ایک دن میں نے اپنے اس مسئلہ کا تذکرہ  اپنے ایک پرانے دوست جو میرا سکول کا کلاس فیلو بھی تھا اس سے کیا۔وہ مجھے عبقری دواخانہ لاہور حضرت حکیم صاحب کے اسسٹنٹ صاحب کے پاس چیک اپ کروانے کے لئے لے آیا۔میں نے اپنی تمام بیماریوں کے متعلق انہیں بتایا‘ چیک اپ کرنے کے بعد انہوں نے مجھے عبقری دواخانہ کا ’’لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔میں نے عبقری دواخانہ سے تین عدد لال قلعہ شاہی ٹانک خریدے اور اسی دن سے بروشر پر دی گئی ہدایات کے مطابق ان کا استعمال شروع کر دیا۔میں نے ابھی ایک ڈبی بھی مکمل استعمال نہ کی تھی کہ مجھےاس کے فوائد ملنا شروع ہو گئے۔پٹھوں کا کھچائو ختم ہو گیا ‘ذہنی تھکاوٹ اور سردرد میں آرام ملنے لگا۔اس کے علاوہ میری جسمانی کمزوری بھی طاقت میں بدلنا شروع ہو گئی۔میں نے لال قلعہ شاہی ٹانک کی ڈبیاں مکمل استعمال کیں جس نے مجھے دوبارہ سے جوان بنا دیا ہے‘ اب میرے جسم میں پہلے جیسی طاقت آگئی ہےاور صحت بھی بہتر ہو چکی ہے۔(نیاز کاشف‘ملتان)