شادی کے بندھن میں بندھیں ایسے افراد جواولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔بے اولادی کے مرض کا طبی و روحانی علاج کروانے کے باوجود آج بھی وہ اولادکی نعمت سے محروم ہیں۔ا یسے بے اولاد جوڑے اب ہجویری محل میں ہونے والے ’’سوا کروڑ درود‘‘ کے چلہ کا شدت سے انتظار کریں۔اس سوا کروڑ درود پاک کے چلہ میں شیخ الوظائف ایسی ’’دعا اور دوا‘‘ عطا فرمائیں گے جس سے اب تک کئی بے اولاد جوڑے صاحب اولاد بن چکے ہیں اور شیخ الوظائف کو دن رات دعائیں دے رہے ہیں۔اگر آپ بھی صاحب اولاد بننے کے خواہشمند ہیں تو ’’سوا کروڑدرود پاک کے چلہ‘‘ میں اپنی شرکت لازمی بنائیں۔