تلاش

حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم! میری عمر پینتالیس سال ہے۔ شادی کے بعد سےمسلسل میرا جسم موٹاپے کا شکار ہوتا جا رہا تھا۔ا ب تو وزن بہت بڑھ چکا تھا۔ میں بہت ورزش اور ٹوٹکے کرتی‘ کھانا بھی بہت کم کردیا ہے جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری ہو جاتی  لیکن موٹاپا کم نہیں ہو رہا تھا، ایسےلگتا کہ پانی بھی پی لوں تو وہ بھی چربی بن جاتا ۔ میرے گھٹنے بھی درد کرنے لگے تھے۔ سیڑھیاں چڑھتی تو اتنا سانس پھول جاتا کہ پانچ منٹ سانس سنبھلنے میں لگ جاتے۔ایک دن میری ہمسائی نے مجھے مشورہ دیا کہ آپ عبقری دواخانہ کا موٹاپا کورس استعمال کرو‘ کیونکہ ان کی سب چیزوں میں خالص جڑی بوٹیاں استعمال ہوتی ہیں اور کوئی بھی مضر صحت چیز نہیں ہوتی۔میں نے ان سے عرض کی مجھے تو نہیں پتہ کہاں سے ملتا ہے۔آپ ہی مجھے منگوا دیں۔ انہوں نے کورس منگوا دیا‘ میں نے ایک مہینہ استعمال کیا، میرا موٹاپا بھی کنٹرول ہوا اوراب سیڑھیاں چڑھ کر سانس بھی نہیں پھولتا۔( ا، ع۔ گجرات)