ایک شادی کا احوال
ابھی پچھلے دنوں مجھے(علامہ لاہوتی پراسراری) ٹھٹھہ جیل کے داروغہ کی طرف سے دعوت موصول ہوئی کہ میرے بیٹے کی شادی ہے‘ آپ اس میں ضرور تشریف لائیں‘ میں نے ان کی دعوت قبول کی۔ طے یہ ہوا کہ شب جمعہ کو رات کو ہی آپ کی اس جناتی سواری پر چلا جاؤں گا اور رات وہاں آرام کرلوں گا اور جمعہ کا پورا دن میں ان کے ساتھ رہوں گا