محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے بچپن سے ہی روزے رکھنے کا بہت شوق تھا دس سال کی عمر سے روزے رکھ رہی ہوں میں نے کبھی روزہ چھوڑا ہو مجھے یاد نہیں۔ اس وقت میری عمر 45 سال ہوگئی ہے اور میں پچھلے پانچ سال سے شوگر کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ پا رہی تھی جس کا مجھے بہت افسوس ہوتا تھا۔ شوگر آئوٹ آف کنٹرول تھی کبھی 500 کبھی 450 اور کبھی 150 رہ جاتی تھی۔ بچوں نے کہا کہ آپ روزے نہ رکھیں آپ کی طبیعت کسی بھی وقت خراب ہو جاتی ہے لیکن میں رکھنا چاہتی تھی۔ میری خالہ نے مجھے عبقری دواخانہ کا ’’شوگر کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ خالہ کہنے لگی کہ میں بھی روزے نہیں رکھ پا رہی تھی لیکن جب سے شوگر کورس استعمال کرنا شروع کیا ہے اللہ کے فضل سے ایک روزہ بھی جانے نہیں دیتی ۔ میں نے یہ سن کر کہا خالہ جی مجھے بھی شوگر کورس چاہیے تو انہوں نے کہا کہ تمہیں میں ایڈریس بھیجتی ہو بیٹے کو یہاں بھیج کر منگوا لو انہوں نے عبقری دواخانہ کا ایڈریس تھا۔ میں نے اگلے روز بیٹے کو خاص ہدایت کی کہ یہاں سے یہ دوائی لازمی لانا ۔بیٹا شام کو گھر آتے ہوئے لے آیا۔ میں نے دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کرنا شروع کی پندرہ دن مکمل ہونے پر مجھے اثر محسوس ہوا اور رمضان شروع ہوتے ہی میں نے پہلا روزہ رکھا ساتھ میں شوگر کورس بھی جاری رہا ۔ صبح سحری کے بعد دوائی کھا لیتی اور پھر افطاری کے بعد لیتی تھی۔الحمدللہ جب سے دوائی استعمال کی اور روزہ رکھنا شروع کیا میری شوگر نارمل رہنا شروع ہوگئی مسلسل دس دن شوگر ایسے جیسے گھڑی کا کانٹا کھڑا ہو جاتا ہے گھنٹے کے نشان پر بالکل ویسے ہی شوگر بھی نارمل ہوگئی میں نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا جس نے مجھے روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائی۔ (عظمیٰ قریشی، مانگا منڈی)