تلاش

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا گیس، بدہضمی، سینے کی جلن کا مسئلہ تھا جو ایک عرصہ سے چلا آرہا تھا بہت ادویات استعمال کیں لیکن کوئی خاص فرق نہیں پڑا پھربازار سے ایک پڑیا ملتی ہے جس کو کھاتے ہی دو منٹ میں ہر چیز ہضم ہو جاتی ہے وہ میں نے ایک عرصہ استعمال کی اس کا فائدہ تو ہوا لیکن ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوا کہ میرے معدے میں زخم ہوگئے جس وجہ سے میری بیماری میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پھر مجھے عبقری دواخانہ کا پتہ چلا اور یہاں آکر آپ کے اسسٹنٹ صاحب سے ملاقات کے لیے انتظار کررہا تھا کہ ساتھ والے شخص سے تھوڑی بات ہوئی تو میں نےاس کو بتایا کہ میں اس مسئلہ کے لیے آیا ہو تو اس نے کا ان کی ایک فیملی شفاء ساشے میں آپ وہ استعمال کرلیا کریں آپ کو کسی بھی دوائی کی ضرورت نہیں پڑے گی میں نے فوراً سے ایک ساشے کا ڈبہ فیملی شفاء لیا اور اسی دن سے رات کے کھانے کے بعد استعمال کی صبح اٹھا تو میرا معدہ بالکل ہلکاپھلکا تھا۔ سینہ کی جلن نہیں تھی بہت ہی لاجواب پڑیا ہے اور ہے بھی انتہائی سستی جو ہر ایک کی پہنچ میں ہے۔ میرے علاوہ گھر میں تمام چھوٹے بڑے بھی فیملی شفاء کا اکثر استعمال کرتے ہیں۔ (چوہدری ارشد، پھولنگر)