تلاش

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے بواسیر کا مسئلہ تھا اور جب قبض ہو جائے تو تکلیف میں اور شدت آجاتی تھی جس وجہ سے میرا بیٹھنا ، اٹھنا ، چلنا، پھرنا دشوارہوا پڑا تھا ۔ بہت ہی زیادہ تکلیف میں مبتلا تھا۔ پرہیزی کھانے جیسے موت تک ہی کھانے پڑیں گے ناامیدی سے ذہن اور ڈیرے لگا لیے تھے اور بس یہی تھا کہ اب ٹھیک ہونا مشکل ہے اسی بیماری سے ہی میری جان چلی جائے گی آخری حد تک ناامید تھا نماز پڑھنے سے بھی قاصر تھا کیونکہ ہر وقت توناپاک رہتا تھا۔ کئی کئی گھنٹے تکلیف کے باعث بیٹھ نہیں پاتا تھا۔فیس بک پر میں نے عبقری دواخانہ کی ’’بواسیر کورس‘‘ دوائی کے بارے میں پڑھا اور کال کرکے مزید معلومات لی آپ کے اسسٹنٹ صاحب نے مجھے بواسیر کورس اور ساتھ میں قبض کشاء گولیوں کے استعمال کا مشورہ دیا میں نے اسی وقت دو کورس بواسیر اور دو ڈبی قبض کشا کی آرڈر کروائی۔ تین دن بعد پارسل مجھے مل گیا اور لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق دوائی کا استعمال شروع کیا۔ مسلسل ایک ماہ دوائی کھانے سے مرض کی شدت میں کمی ہوئی اور قبض کی شکایت جو اکثر رہتی تھی وہ بھی ختم ہوگئی۔ بواسیر کے چار کورس استعمال کرنے سے میرا مرض ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا اور میں نے اللہ کاشکر ادا کیا جس نے مجھے شفاء دی اس کے علاوہ آپ اور عبقری دواخانہ سے منسلک جتنے افراد ہیں سب کے لیے دعا کی جنہوں نے معیاری ادویات ہم تک پہنچائی۔(ناصر بیگ، ایمن آباد)