Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! لیکوریا کیلئے ایک آزمودہ ٹوٹکہ لے کر حاضر ہوئی ہوں۔ ھوالشافی: چھوٹی دیسی کشمش 21 دانے روزانہ صبح کے وقت کھائیں۔ نہار منہ‘ ناشتہ سے پہلے یا بعد کسی بھی وقت کھاسکتے ہیں۔ 41 دن ضرور کریں۔ لیکوریا کا نام و نشان تک نہ رہے گا۔ (کوثر یاسین)