Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم میرا آزمودہ ٹوٹکہ ہے  جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں: ناف میں کلونجی کا تیل کچھ عرصہ مستقل لگانے سے چہرے پر بدنما دانے نکلنا ختم ہوجاتے ہیں۔ (عبدالرحمٰن‘ پتوکی)