شادی کے 7 سال بعد کچھ کمزوری محسوس کی تو اپنے شہر کے قریبی عبقری کےایجنسی ہولڈر کے پاس کمزوری دور کرنے کی معجون لینے گیا‘ عبقری دواخانہ کی تیار کردہ ’’معجون مراد‘‘ مانگی تو ایجنسی ہولڈر نے چکنی چپڑی باتیں کرکے مجھے کوئی اور دوا تھمادی‘ جس نے فوری رزلٹ تو دیا مگر ایک ماہ کے بعد گردوں میں درد اور آج چھ ماہ ہوچکے ڈائیلائسز پر آچکا ہوں‘ بعد میں معلوم ہوا اس دوا میں انگریزی گولیاں پیس کر ملائی گئیں تھیں۔ قارئین خدارا بچیں صرف عبقری کی ادویات پر ہی بھروسہ کیجئے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔