Search

موٹاپا دن بدن بڑھتا جا رہا تھابہت ادویات استعمال کیں مگر وزن کم نہیں ہوا۔7 مارچ کو عبقری ہجویری محل کے ’’آستانہ منت مراد‘‘ کے افتتاح پرگیاتو وہاں تعارفی کتابچے میںاسم اعظم کے دم شدہ شفائیہ دھاگے کے بارےمیں پڑھا۔ شفائیہ دھاگہ لے آیا ۔میں نے پیٹ موٹا ہونے کی وجہ سے 4 دھاگے ملا کر اپنے پیٹ پر باندھے۔آپ یقین کریں 40 دن میں میرا 15 کلو وزن کم ہوگیااور موٹاپا میں نمایاں کمی آئی۔لوگ مجھے دیکھ کر حیران ہوتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ کیا تم نے آپریشن کے ذریعے وزن کم کروایا ہے؟(عمر‘ لاہور)