Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا عبقری سے تعلق جولائی 2013ء سے ہے‘ الحمدللہ اس کو ہر لحاظ سے ایک مفید رسالہ پایا‘ اللہ تعالیٰ اس کو ہرطرح کی ترقی عنایت کرے۔ آمین۔
عبقری قارئین کیلئے آزمودہ تحفے لایا ہوں۔میں پندرہ سال سے درج ذیل دعا صبح و شام تین تین مرتبہ پڑھ رہا ہوں آج تک مجھے کسی بھی چیز نے نقصان نہیں پہنچایا۔ دعا یہ ہے: 

۔ انگریزی کیکر کے کانٹے کا علاج: یہ علاج ہمارے خاندان میں برسوں سے ہورہا ہے۔ جو ہمیں لکڑی کاٹنے والے (ماچھی) حضرات نے بتایا تھا۔ کسی کو کانٹا چبھ جائے تو انگریزی کیکر کے پتے کوٹ کر توے پر گرم کرلیں۔ پھر اس کو کاٹنا لگنے کی جگہ پر باندھ دیں‘ یہ صرف ایک دفعہ ہی ضرورت پڑتی ہے‘ ذاتی آزمودہ ہے۔ (محمدافضل رفیق رحمانی‘ ہڈالی)