حضور نبی کریم ﷺ کےا رشادات:ا حسن خلق ہی دین ہے۔ مسلمان بدخلق اور بخیل نہیں ہوتا۔ جب کسی قوم میں کوئی آدمی گناہ کا مرتکب ہوتا ہے اور لوگ اسے روکنےپر قادر نہیں ہوتے تو اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو مرنے سے پہلے کسی عذاب میں مبتلا فرمادیتے ہیں۔ گود سے لے کر گور تک علم حاصل کرو۔ (حاجی محمد وارث‘ راولپنڈی)