Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے بچے کلاس روم میں ہوں یا کھیل کے میدان میں الحمدللہ ہرجگہ سے کامیاب ہوکر لوٹتے ہیں۔اس کاراز یہ ہے کہ میں نے اپنے بچوں کو شروع دن سے درودشریف یاد کروایا ہوا ہے وہ ہر جگہ ، ہروقت درود پاک کا ورد کرتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے گھر میں کوئی بھی چیز گم ہوجائے ہم درود پاک پڑھنا شروع کردیتے ہیں وہ چیز خودبخود مل جاتی ہے۔ (نورین فاطمہ)