Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!یقیناً آپ خدمت خلق میں کوشاں ہوں گے۔سینئر ایڈووکیٹ آف سلطان خیل عیسیٰ خیل میانوالی نے اپنا تجربہ بیان فرمایا جو من و عن عبقری کی نذر ہے۔استعمال سے شوگر ایسے صحیح ہوئی کہ جیسے تھی ہی نہیں ھوالشافی:سونف‘ چیڑکیکر‘ تلخ جَو‘ بادام ‘ بھنے ہوئے چنے کی دال‘تمام ایک چھٹانک لیں اور کلونجی آدھ چھٹانک لے کر پیس لیں‘ ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور عصر کے وقت پانی سے لیں۔ انتہائی لاجواب اور آزمودہ نسخہ ہے۔ (حکیم ریاض حسین‘ مکڑوال میانوالی)