Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرےپاس ایک  روحانی تجربہ ہے جو میں صدقہ جاریہ کی نیت سے عبقری قارئین کیلئے لکھ رہا ہوں۔کسی زخم‘ پھوڑے‘ پھنسی‘ سردرد‘ الرجی ہو سات دفعہ اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ الحمدللہ بہت جلد آرام آجاتا ہے۔ (آصف سجاد لغاری‘ کوٹ ادو)