Search

سورۂ مزمل ایک ہی مجلس میں اکتالیس مرتبہ تین دن تک پڑھیں۔ انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی‘ یہ عمل جائز حاجات کیلئے ہے۔ (روحانی عملیات) (محمد عامر‘ خانیوال)