Search

اگر کسی شخص کو کسی مرض سے شفاء حاصل نہ ہوتی ہو تو اس کے ورثاء اسم اللہ کو سوا لاکھ مرتبہ مل کر پڑھیں اور پانی پر دم کرکے مریض کوپلائیں۔ (بلال یارو کھوسہ)