محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں دسمبر 2011ء کو مطب پر آیا او رجاتے ہوئے دو عدد روحانی پھکی مطب سےلے گیا‘ میری بیوی نے استعمال کیں تو اس کو بہت فائدہ ہوا ‘ اس کے مہینے کی خرابی صحیح ہوگئی‘ پیٹ میں گیس کی پرابلم ختم ہوئی‘ پھر میں نے بھی استعمال کرنا شروع کیا‘ آفس میں سارا دن سست سست گزرتا تھا‘ روحانی پھکی کے استعمال سے الحمدللہ اب میں بالکل چاق وچوبند رہتا ہوں۔ پھر میں نے لاہور فون کرکے دس عدد روحانی پھکی مزید منگوائی اور اب ہمارا سارا خاندان روحانی پھکی کا فیض پارہا ہے۔ (سید کامران ظفر‘کراچی)