سانپ یا مضر جانور کو کیل دینا جس سے وہ حرکت نہ کرسکے۔ جن کنکریوں پر پانی نہ لگا ہو ان پر سات مرتبہ
اِنَّھُمْ یَکِیْدُوْنَ کَیْدًا
وَّاَکِیْدُ کَیْدًا
پڑھ کر دم کرے اور سانپ پرمارے وہ اپنی جگہ سے حرکت نہ کرسکے گا۔ (حافظ عبدالقدوس ‘ لورہ)۔