چند کھجوریں لیں‘ دھو کر صاف کرلیں۔ اس کی گٹھلیاں نکال کر الگ رکھ دیں یا پھینک دیں‘ اب کھجور کو بلینڈر میں ڈال کر حسب ضرورت دودھ ڈال کر چند منٹ تک چلائیں‘ جب کھجور اور دودھ اچھی طرح مکس ہوجائیں تو دیکھیں‘ گاڑھا شربت سا بن جائیگا۔ افطار ی میں نوش فرمائیں‘ بہت طاقتور مشروب ہے۔ (کوثر‘ خیرپور میرس)۔