Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں پچھلے رمضان المبارک سے ماہنامہ عبقری کا قاری ہوں‘ یہ ایک مکمل اسلامی و طبی رسالہ ہے اور اس موجود ادویات اور نسخہ جات سب ہی بہت شفاء بخش ہیں۔ 30،35 سال سے گیس کی تکلیف میں مبتلا تھا‘ جگہ جگہ ادویات کھا کھا کر تنگ آگیا تھا۔ مگر جب سے روحانی پھکی استعمال کرنا شروع کی ہے اللہ پاک نے صرف تین ڈبیوں سے ہی صحت عطا کردی۔ (مظہراحمد)۔