حضور نبی اکرم ﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا کہ اُن کا مقصد اُن کا پیٹ ہوگا اور دولت ان کی عزت ہوگی اور عورت ان کا قبلہ ہوگا‘ روپیہ ان کا دین ہوگا اور وہ بدترین لوگ ہونگے اورآخرت میں ان کا حصہ نہیں ہوگا۔ (کنزالعمال) (ح،پشاور)۔