محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ آپ کے لیے خیر ہی خیر ہو۔ تسبیح خانہ میں آنے سے جو مجھے آج سکون ملا ہے بیان نہیں کرسکتی میری آنکھیں بھی اللہ پاک کے سامنے سجدہ ریز ہیں میں شکر کرتی ہوں کہ میرے خاوند خود مجھے تقریباً ہر جمعرات کو درس میں لاتے ہیں لیکن جب آج انہوں نے 625 بار بسم اللہ شریف لکھنا شروع کیا تو میرا دل سکون میں آگیا‘ یہ سب آپ کی دعائوں اور صحبت کا نتیجہ ہے ۔(مسز کرنل وحید الیاس، لاہور)