Search

20 سال کی عمر میں سارے جسم پر کالے رنگ کے بال نکل رہے ہیں جو بڑھتے جارہے ہیں اور اب چہرے پر بھی آگئے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ میں موٹی ہوتی جارہی ہوں جبکہ کھانا بہت کم کھاتی ہوں۔ ویسے کوئی اور تکلیف نہیں ۔ (ق‘ جھنگ)
مشورہ:آپ اپنے ہارمون ٹیسٹ کرائیے پھر پتا چلے گا کہ اس تکلیف کی کیا وجہ ہے۔ اس کے لیے عبقری دواخانے کی ہارمونز شفاء دوائی ہے اس کے بہت فائدے ہے اس کا استعمال بھی کرسکتی ہیں۔