Search

ایک ٹوٹکہ آزمایا ہوا ہے کہ بچوں کو گیس‘ تبخیر‘ قبض ہوجائے تو دو بڑی الائچی اوردو ٹکڑے چھوٹےدارچینی‘ ڈیڑھ کپ پانی میں ڈال کر ابال لیں‘ جب ایک کپ رہ جائے تو اتار لیں‘ چھوٹے بچے کیلئے آدھا چائے کا چمچ ہر گھنٹے بعد‘ ایک سال کے بچے کو بڑا چمچ دن میں تین مرتبہ‘پیٹ ہمیشہ ٹھیک اور بچہ ہمیشہ تندرست رہے گا۔ (رانا طارق احمد‘ لاہور)