اگر کسی شخص کے قلب کو فتح کرنا ہو تو کٓھٰیٰعٓصٓ داہنے ہاتھ کی پانچوں انگلیوں پر اور حَمٓ عٓسٓقٓ بائیں ہاتھ کی پانچوں انگلیوں پر پڑھ کر دم کریں اور پھر وہ دونوں ہاتھ کی انگلیوں کو یکدم اس شخص کی طرف کھول دیں جس کا قلب تسخیر کرنا چاہتے ہوں مگر اس طرح کے ہر حرف کیساتھ ایک انگلی بند کرلی جائے ۔ دس حرفوں کے ساتھ دس انگلیاں بند کرنے کے بعد جس کی طرف کھولنا چاہیں دفعتاً کھولی جائیں۔ انشاء اللہ اس سے تسخیر کا فائدہ ہوگا۔ (حکیم فاروق چڑھوے والا)۔