بادام کی گری پانی میں بھگودیں اور خشخاش بھی صاف کرکے بھگو دیں اور مصری کو علیحدہ پیس لیں ‘ رات کو بادام اور خشخاش کوکوٹ لیں اور گرم دودھ میں پکائیں۔ مصری حسب ضرورت ڈالیں پھر رات کو پی کر سوجائیں۔ نزلہ سے جو سردرد دانت درد جو مسئلہ بھی ہوگا انشاء اللہ۔ دو دفعہ کرنے سے بالکل ٹھیک ہوجائے۔ (م،م۔ بھکر)۔